Newsقانون و انصافماحولیات و آبی جنگلی حیات

راولپنڈی ریلوے پولیس نے کاروائی کرتے ہوئےتیندوے کی کھال اسمگل کرنے کی کوشش ناکام بنا دی

محکمہ وائلڈ لائف کے مطابق ملزمان کو ایک لاکھ جرمانہ کیاگیا، کھال محکمہ وائلڈ لائف نے قبضہ میں لے لی

اسلام۔آباد (عمرانہ کومل)راولپنڈی ریلوے پولیس کے مطابق کھال کراچی جانے والی سرسید

ایکپریس کے پاور وین میں چھپائی گئی تھی ۔کھال پنجاب وائلڈ لائف کے حوالے کر دی گئ۔تیندے کی کھال قلی صفدر نے کھال فیصل شہزاد سرسید ایکسپریس پلانٹ آپریٹر کے حوالے کی.

دونوں ملزمان کو ریلوے پولیس نے وایلڈ لائف پنجاب کے حوالے کر دیا.وائلڈ لائف پنجاب کی ملزمان کو ایک لاکھ جرمانہ کیاگیا،جرمانہ ادا نہ کر سکے تو ملزمان کو چالان کریں گے، جبکہ کھال محکمہ وائلڈ لائف نے قبضہ میں لے لی ہے

Related Articles

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Back to top button