Uncategorized

چیئرپرسن قومی ادارہ برائے وقار نسواں نیلوفر بختیار کا روم میں خواتین کے حوالے سے کانفرنس سے خطاب ،

روم آ کر اچھا لگا میں یہاں بلکل اپنے گھر کی طرح محسوس کر رہی ہوں چیئرپرسن

چیئرپرسن قومی ادارہ برائے وقار نسواں نیلوفر بختیار کا روم میں خواتین کے حوالے سے کانفرنس سے خطاب

 

 

،روم آ کر اچھا لگا میں یہاں بلکل اپنے گھر کی طرح محسوس کر رہی ہوں چیئرپرسن نے عورت کے کردار کی اہمیت پر زور دیا ، کانفرنس میں شرکا کو سیلاب کی تباہ کاریوں اور اس

سے متاثرہ عورتوں کے حالت زار کے حوالے سے آگاہ کیا ، انھوں نے کہا پاکستان میں آزادی سے اب تک مشکلات کے باوجود عورت حالات کا مقابلہ کر رہی ہے اسی ملک میں فاطمہ جناح ، بینظیر بھٹو ، ملالہ یوسفزئی اور دوسری اہم۔ شخصیات رہی ہی

نے کہا پاکستان میں آزادی سے اب تک مشکلات کے باوجود عورت حالات کا مقابلہ کر رہی ہے اسی ملک میں فاطمہ جناح ، بینظیر بھٹو ، ملالہ یوسفزئی اور دوسری اہم۔ شخصیات رہی ہیں

” ۔ دنیا ایک طرف کی بات سن لر فیصلے نہ کرے ہمیں ہر طرف کے لوگوں کی بات سننے اور مزاکرات کرنے کا آغاز کرنا چاہیے یک طرفہ کر بات کے پاکستان سے متعلق فیصلہ مت کریں وہاں بھی عورت کا مقام مرتبہ اور عزت  اتنی ہی ہے جتنی دنیا بھر میں دنیا ایک طرف کی بات سن لر فیصلے نہ کرے ہمیں ہر طرف کے لوگوں کی بات سننے اور مزاکرات کرنے کا آغاز کرنا چاہیے یک طرفہ کر بات کے پاکستان سے متعلق فیصلہ مت کریں وہاں بھی عورت کا مقام مرتبہ اور عزت اتنی ہی ہے جتنی دنیا بھر میں ہ ے۔

Related Articles

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Back to top button